پاکستان تحریک انصاف کی 27 ستمبر کو اسلام آباد لانگ مارچ کال کے لیے کارکنوں کو متحرک کرنے کی غرض سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی صوبائی دارالحکومت لاہور میں موجود ہیں۔
Select a language and narrator voice before playback.
پاکستان تحریک انصاف کی 27 ستمبر کو اسلام آباد لانگ مارچ کال کے لیے کارکنوں کو متحرک کرنے کی غرض سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی صوبائی دارالحکومت لاہور میں موجود ہیں۔
ان مختصر الفاظ کے ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’انسٹاگرام‘ پر انھوں نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ سفید رنگ کے ڈھیلے ڈھالے لباس میں ملبوس ہیں اور اپنے اُبھرتے ہوئے پیٹ پر ہاتھ رکھے نظر آ رہی ہیں۔
راکٹ کے ذریعے بحری بارودی سرنگیں بھیجنے کا نظام پہلی مرتبہ جنوری 2025 میں پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کی مشق ’پیغمبرِ اعظم 19‘ میں سامنے آیا تھا۔ اس مشق کی کوریج کرنے والے ایرانی ذرائع ابلاغ نے ایسی ویڈیوز جاری کی تھیں، جن میں ایک ٹرک پر نصب لانچر سے متعدد راکٹ فائر ہوتے ہوئے دکھائے گئے تھے۔
اسرائیل کی وزیرِ ثقافت میکی زوہر نے غزہ میں شہری ہلاکتوں سے متعلق دستاویزی فلم ’نازا‘ کے اسرائیلی ہدایت کاروں یووال ابراہام اور ریچل زار کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ان پر ’ریاست سے غداری‘ کا الزام عائد کیا ہے۔
لاجسٹکس کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو افسر اور سابق ایئر ہوسٹس (فضائی میزبان) کی پہلی ملاقات 2019 میں ایک پرواز کے دوران ہوئی تھی جس کے بعد کروڑوں کے تحائف کا تبادلہ ہوا۔ رومانوی تعلق ختم ہونے پر یہ معاملہ عدالت پہنچا تو فیصلہ گرل فرینڈ کے حق میں آیا۔
امریکی پائلٹ کا اصل نام ظاہر نہیں کیا گیا اور انھیں ’براوو‘ سے مخاطب کیا گیا ہے۔ طیارہ گرنے کے بعد عملے کے ایک رُکن کو کچھ ہی دیر میں ریسکیو کر لیا گیا تھا۔ تاہم ایک دوسرے اہلکار کو لگ بھگ 50 گھنٹوں بعد شدید زخمی حالت میں ایرانی سرزمین سے ’ایک مشکل آپریشن‘ کے ذریعے ریسکیو کیا گیا تھا۔
آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کے مطابق اگر کوئی ٹیم مقررہ وقت میں اپنے اوورز مکمل نہیں کرتی تو ہر کھلاڑی پر فی اوور میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ عائد ہوتا ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ جرمانہ میچ فیس کے 50 فیصد تک ہو سکتا ہے۔
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور یمن میں لڑائی میں شدت کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 108 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد پاکستانی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے پیٹرول پر سبسڈی کی سکیم کا اعلان کیا ہے۔
آئر لینڈ کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ’بہت سی ایسی منفی قوتیں ہیں جو اس موضوع کو اٹھا رہی ہیں جنھیں یہ موضوع نہیں اٹھانا چاہیے اور وہ ایسی باتیں کر رہی ہیں جو نہیں ہوں گی۔‘
سات سال پہلے جب عرینہ سڑک پر بائیک لے کر نکلتی تھیں تو اس وقت ایک، دو خواتین ہی انھیں موٹر سائیکل چلاتے نظر آتی تھیں۔ مگر اب درجنوں لڑکیاں سکوٹیز چلاتی دیکھی جا سکتی ہیں۔ اس سے ان سمیت کئی لڑکیوں کا حوصلہ بڑھا ہے۔
سٹیڈیم بھی وہی ہے۔ محسن نقوی بھی سٹیج پر موجود ہیں۔ پوڈیم پر ٹرافی بھی پڑی ہے۔ لیکن ٹرافی لینے والا کوئی نہیں۔ ٹھیک ایک برس بعد ایک بار پھر تاریخ نے خود کو دہرایا جب اتوار کی شب ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ محسن نقوی سٹیج پر موجود تھے۔ لیکن فرق یہ تھا کہ یہ ویمنز ایشیا کپ کا فائنل تھا۔
برکس ممالک نے تجارت کے معاملے میں محتاط رویہ اپنایا۔ اعلامیے میں ’بلاامتیاز محصولات‘ پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور یکطرفہ پابندیوں کی مذمت کی گئی ہے۔ لیکن امریکہ کا نام لینے سے گریز کیا گیا۔
ترک ذرائع ابلاغ عام طور پر یہ تاثر دیتے ہیں کہ ’مکہ معاہدے‘ میں مشترکہ دفاع کی شق موجود ہونے کے باوجود ترکی کے حوثیوں کے خلاف سعودی عرب کے دفاع میں شامل ہونے کا امکان کم ہے۔
تانیا ہیڈ دعویٰ کرتی تھیں کہ وہ ان 18 زندہ بچ جانے والے افراد میں شامل تھیں جو جنوبی ٹاور کی ان منزلوں پر موجود تھے جہاں طیارہ براہِ راست ٹکرایا تھا۔
بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ نئے صوبوں کے قیام کی یہ کوششش سیاسی یا انتظامی ضرورت ہی نہیں لکہ اِس کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کا کردار بھی موجود ہے
سعودی عرب پر حوثیوں کے حالیہ حملوں کے بعد مکہ دفاعی معاہدے کو ایک بڑے امتحان کا سامنا ہے جس کے بعد یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ آیا پاکستان محض سیاسی حمایت تک محدود رہے گا یا معاہدے کے تحت کوئی عملی کردار بھی ادا کرے گا؟ اور اگر صورتِ حال مزید بگڑتی ہے تو پاکستان کا ممکنہ کردار کیا ہو سکتا ہے۔
پی اے ایف کی جانب سے سات ستمبر کو جاری کی گئی ویڈیو میں تین مختلف فضائی دفاعی سسٹم دکھائی دیتے ہیں: چین میں تیار کردہ ایچ کیو-17 اے ای مختصر فاصلے کا سطح سے فضا میں مار کرنے والا میزائل سسٹم ، ترکی کا ایسیلسان کورکُٹ 35 ملی میٹر خودکار فضائی دفاعی توپ سسٹم اور ایسیلسان شاہین 40 ملی میٹر کاؤنٹر ڈرون سسٹم۔
انڈیا کے وائس ایڈمرل جی ایم ہیرانندانی نے اپنی کتاب ’ٹرانزیشن ٹو گارڈین شپ: دی انڈین نیوی‘ میں لکھا ہے کہ دوارکا پر حملے نے انڈیا میں شدید غم و غصہ پیدا کیا اور انڈین نیوی کو سُبکی کا سامنا کرنا پڑا۔
جب 25 سال قبل نذیر احمد اپنے دوست سے ایک خواہش کا اظہار کر رہے تھے تو قریب ہی کھیل رہی اُن کی بیٹی فضا یہ گفتگو سُن رہی تھی جن کی عمر صرف چار برس تھی۔ لیکن اب وہ اپنے والد کی یہ خواہش پوری کر چکی ہیں۔
پاکستان میں پمز جیسے خوف ناک واقعات پیش آنے کے بعد ہی کیوں ردِ عمل دکھایا جاتا ہے؟ پچھلے واقعات سے سبق کیوں نہیں سیکھا جاتا؟