’یہاں ایک وزیرِاعلیٰ کی بے عزتی ہوئی، جس کا جواب میں اِن سے ضرور لوں گا‘: سہیل آفریدی کے دورہ لاہور کا احوال
پاکستان تحریک انصاف کی 27 ستمبر کو اسلام آباد لانگ مارچ کال کے لیے کارکنوں کو متحرک کرنے کی غرض سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی صوبائی دارالحکومت لاہور میں موجود ہیں۔